کیا واقعی زیادہ ٹماٹر کھانے سے گردے میں پتھری بن سکتی ہے؟
کیا واقعی زیادہ ٹماٹر کھانے سے گردے میں پتھری بن سکتی ہے؟
وقت اشاعت
لوگوں میں عام طور پر ایسے تصورات پائے جاتے ہیں کہ ٹماٹر کھانے سے گردے کی پتھری بنتی ہے اور یہ بھی کہ کیلے کے تنے کا جوس پینے سے گردے کی پتھری تحلیل ہو جاتی ہے۔ تو اس بات میں کتنی حقیقت ہے؟ جانیے سحرش قریشی کی اس ویڈیو میں۔
رپورٹر: شنمُگ پریا سیلوا راج



