سعودی عرب پر حوثی حملہ: پاکستان اور مکہ دفاعی اتحاد کے لیے ’چیلنج‘ کیوں؟
سعودی عرب پر حوثی حملہ: پاکستان اور مکہ دفاعی اتحاد کے لیے ’چیلنج‘ کیوں؟
وقت اشاعت
مکہ دفاعی معاہدہ، جسے بعض مبصرین نے 'مشرقِ وسطیٰ کا نیٹو' قرار دیا تھا، کو حوثیوں کے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے بعد اپنے پہلے بڑے امتحان کا سامنا ہے۔
اور سب سے اہم سوال یہ ہے کہ سعودی عرب کے دفاع اور یمن میں حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی کے
درمیان پاکستان کہاں کھڑا ہوگا؟
رپورٹر: منزہ انوار
شوٹ: نئیر عباس
ایڈٹ: فرقان الٰہی



