BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
پاکستانی کمپنیاں جو عالمی بحران کے بیچ اربوں روپے کما رہی ہیں
اعداد و شمار ایک واضح تضاد کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ایک طرف صارفین مہنگے ایندھن اور بڑھتی مہنگائی کا سامنا کر رہے تھے، جبکہ دوسری طرف کئی کمپنیوں کا منافع تیزی سے بڑھ رہا تھا۔ آخر ایسا ہوا کیوں؟
وہ سادہ ٹیسٹ جو آپ کی موت کے خطرے کی پیش گوئی کرتا ہے
سنہ 1999 میں امریکی ریاست اوہائیو کے کلیولینڈ کلینک کے سائنس دانوں نے تقریباً 2400 بالغ افراد پر ایک تحقیق کی۔ چھ برس تک جاری رہنے والے جائزے میں کن افراد میں موت کا خطرہ دیگر افراد کے مقابلے میں تقریباً چار گنا زیادہ تھا؟
نیتن یاہو کی ساتویں بار اسرائیلی وزیر اعظم بننے کی خواہش: مگر اُن کی راہ میں ممکنہ رکاوٹ سابق آرمی چیف گادی آئزنکوٹ کون ہیں؟
اسرائیل کے سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو 27 اکتوبر کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں ساتویں بار اقتدار حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں۔ انھیں کن طرح چینلجز کا سامنا ہو گا اور ان انتخابات میں نیتن یاہو کے اہم ترین انتخابی حریف گادی آئزنکوٹ کون ہیں؟
لائیو, سعودی عرب پر تازہ حملوں کے بعد برینٹ کروڈ 113.75 ڈالر فی بیرل کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
سعودی عرب میں حوثیوں کے تازہ حملوں اور اس کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ سے توانائی کی فراہمی میں مزید خلل کے خدشات کے باعث جمعہ کے روز تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ برینٹ خام تیل کے فیوچر (مستقبل کے) معاہدوں کی قیمت 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 113.75 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
گجرات میں نوجوان کا قتل: ’سعودی عرب سے آ کر‘ جنازے میں شریک بھائی ہی ملزم کیسے نکلا؟
دونوں بھائیوں کے والد خالد محمود کہتے ہیں کہ ’میری تو دنیا ہی برباد ہوگئی ہے۔۔۔ میرے سوا کسی کا نقصان نہیں ہوا، میرے دو بیٹے میری نظروں سے چلے گئے۔ ایک قتل ہوگیا اور دوسرا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جیل کی سلاخوں کے پیچھے چلا گیا۔‘
سری لنکا نے 430 رنز کا ہدف حاصل کر کے انگلینڈ کو شکست دے دی: ’کرکٹ میں کوئی سکور محفوظ نہیں‘
سری لنکا نے راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں 430 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف حاصل کر کے انگلینڈ کو دو وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
سیکس، جھوٹ اور پولیس کے خفیہ جاسوس: ایک ’متنازع‘ انڈرکور افسر کی کہانی
اینڈریو کولز اس الزام کی تردید کرتے ہیں کہ جب وہ انڈرکور پولیس افسر کے طور پر ایک گروہ کا حصہ تھے تو انھوں نے دھوکے سے ایک نوجوان خاتون کے ساتھ سیکس کیا۔
پی ایچ پی: انٹرنیٹ کی وہ چھپی ہوئی کمزوری جس سے ’کروڑوں ویب سائٹس متاثر ہو سکتی ہیں‘
ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصے تک انٹرنیٹ کے بڑے حصے کی بنیاد بننے والی ٹیکنالوجی سنگین خامیوں کے باوجود چلتی رہی اور کسی کو بھی اس کا پتا نہیں چلا۔
وہ غذائیں جو بڑھتی عمر کے باوجود آپ کی جِلد کو جوان رکھتی ہیں؟
نباتاتی غذائیں، صحت مند چکنائیاں اور خمیر شدہ غذائیں جھریاں کم کرنے، کولیجن کی مقدار بڑھانے اور جلد کی ساخت بہتر بنانے میں مدد دے سکتی ہیں۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































