کیا آپ سکول جانے کے لیے 288 میٹر اونچی لفٹ میں سوار ہونا پسند کریں گے؟

،ویڈیو کیپشنچین میں پہاڑی علاقوں میں سکول جانے والے بچوں کے لیے اب راستہ سمٹ سا گیا ہے۔
کیا آپ سکول جانے کے لیے 288 میٹر اونچی لفٹ میں سوار ہونا پسند کریں گے؟
وقت اشاعت

چین میں انتظامیہ نے پہاڑی علاقوں میں رہنے والے بچوں کو سکول جانے میں لگنے والے طویل وقت اور تھکا دینے والے دشوار راستے کو کم کرنے کے لیے 288 میٹر اونچی لفٹ تعمیر کی گئی ہے۔