پرفیوم بنانے کی خواہش اور یوٹیوب کی شاگردی

،ویڈیو کیپشن
پرفیوم بنانے کی خواہش اور یوٹیوب کی شاگردی
وقت اشاعت

پرفیوم بنانا صرف خوشبوؤں کو ملانے کا کام نہیں، بلکہ ایک فن اور کاروبار بھی ہے- کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں بھی ایسے نوجوان موجود ہیں جنھوں نے کسی باقاعدہ ادارے سے نہیں بلکہ خود سیکھ کر پرفیوم بنانا شروع کیا اور اب اپنا برانڈ بنا کر اس بزنس میں اپنا نام بنا رہے ہیں۔