پنجاب حکومت پر کتوں کو مارنے کے الزامات

پنجاب حکومت پر کتوں کو مارنے کے الزامات
وقت اشاعت

جانوروں سے محبت کرنے والے افراد اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی این جی اوز پنجاب حکومت پر آوارہ کتوں کو گولیاں مارنے کا الزام عائد کرتی ہیں۔

ان کا مؤقف ہے کہ بے زبان جانوروں کے ساتھ یہ اقدام ظلم کے مترادف ہے تاہم دوسری جانب آوارہ کتے کئی شہریوں کے لیے خطرہ بھی بن چکے ہیں۔

اس ویڈیو میں ہم نے ان الزامات کی جانچ کی اور معاشرے میں پائی جانے والی تقسیم شدہ آرا کو بھی شامل کیا ہے۔