جب انڈے نگلنا سانپ کو مہنگا پڑ گیا

جب انڈے نگلنا سانپ کو مہنگا پڑ گیا
وقت اشاعت

انڈیا میں گجرات کے ضلع داہود میں ایک گھر میں ایک سیاہ کوبرا دو مرغیوں کو مار کر ان کے انڈے نگل گیا۔ مزید تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔