انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں شدید بارشوں سے تباہی

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں شدید بارشوں سے تباہی
وقت اشاعت

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں شدید بارشوں، کلاؤڈ برسٹ اور فلیش فلڈز نے کئی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ حکام کے مطابق اب تک کم از کم 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہیں۔

رپورٹر: نائلہ خواجہ

ایڈیٹ: ورشا چودھری