آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

لوگوں کو 31 اگست کے بعد بھی افغانستان چھوڑنے کی اجازت ہوگی، طالبان کی سو سے زائد ممالک کو یقین دہانی

طالبان نے کہا ہے کہ تمام غیر ملکی اور اہل افغان شہری امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد بھی افغانستان چھوڑ سکیں گے۔ دوسری جانب برطانوی وزیرِ خارجہ آج جی سیون اور دیگر ممالک کے ساتھ اجلاس میں شریک ہوں گے جس میں افغانستان کے متعلق بات کی جائے گی۔

لائیو کوریج

  1. لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے میڈیکل کالجوں سے افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا: ’یہ کوئی ریاستی سکیورٹی نہیں ہے‘

  2. خالد شیخ محمد: 9/11 کے مبینہ منصوبہ ساز جنھوں نے ’ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے طیارے ٹکرانے کا منظر کراچی کے ایک انٹرنیٹ کیفے میں دیکھا‘

  3. ڈرون حملوں کا خطرہ، خیبر پختونخوا پولیس نے یوکرین کی حکمت عملی اپنا لی

  4. پاکستانی میڈیکل کالجوں سے افغان طلبہ کی بےدخلی

  5. افغان طالبان حکومت اور سعودی کمپنی کے درمیان تیل اور گیس کی تلاش کا معاہدہ اور زلمے خلیل زاد کی موجودگی

  6. مخالف مسلح گروہوں کے حملے یا گیس سیلنڈر اور بیٹری دھماکے: افغان طالبان ’باغیوں‘ کے خلاف بیانیے کی جنگ کیسے لڑ رہے ہیں؟

  7. کیا افغانستان میں ہزارہ اور شیعہ حمایت رکھنے والا طالبان مخالف مسلح گروہ سر اٹھا رہا ہے؟

  8. ’مجھے طالبان کی عام معافی پر کوئی یقین نہیں‘: پاکستان اور ایران سے بے دخل 60 لاکھ افراد افغانستان میں نئی زندگی شروع کرنے پر مجبور

  9. ’تولیوں میں چھپی آئس افغانستان سے آئی‘: کولمبو میں امریکی اور سری لنکن آپریشن کے بعد اے این ایف کا دعویٰ

  10. نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں افغان سفیر کا خطاب: کیا افغان طالبان حکام میں پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی سوچ پیدا ہو رہی ہے؟

  11. وزارت اطلاعات کو یہ وضاحت کیوں دینا پڑی کہ پاکستانی فورسز افغانستان میں موجود نہیں؟

  12. طلاق، پرانے موبائل فون اور سابقہ کمانڈر: پانچ سال سے طالبان کے زیرِ اثر افغانستان کی اندرونی جھلک

  13. نرسنگ ہومز سے کانگریس تک: امریکی کانگریس کا الیکشن جیتنے والی پہلی افغان خاتون عائشہ وہاب کون ہیں؟

  14. طالبان مخالف کمانڈر جمعہ خان فتح نے ’سرینڈر‘ کر دیا: کیا دیگر مسلح گروہ افغان حکومت کے لیے مشکل پیدا کر سکتے ہیں؟

  15. طالبان اقتدار پانچ برسوں میں افغان خواتین کے لیے تعلیم و روز گار کے مواقع محدود تر: ’دنیا کو طالبان سے مختلف انداز میں بات کرنی ہو گی‘

  16. افغان طالبان کی کالعدم ٹی ٹی پی کے لیے جاری حمایت سے پاکستان میں حملوں میں اضافہ ہوا: اقوام متحدہ کی رپورٹ

  17. محمود شاہ حبیبی: ایمن الظواہری کی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد کابل سے لاپتہ امریکی شہری اور 50 لاکھ ڈالر انعام

  18. وعدوں سے مایوسی تک: افغانستان کے شیعہ علما طالبان حکام سے ’سینے میں خنجر گھونپنے‘ کا گِلہ کیوں کر رہے ہیں؟

  19. ’اس نے ستاروں کی روشنی ڈھانپ لی تھی‘: بگرام کے آسمان پر اڑتی دیوہیکل تکون نما ’پراسرار شے‘ کیا تھی؟

  20. کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کی ویڈیو میں نظر آنے والا مبینہ جیمر کیا ہے اور یہ کس طرح کام کرتا ہے؟