آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دریائی گھوڑا سیاحوں کے تعاقب میں
دریائی گھوڑا سیاحوں کے تعاقب میں
وقت اشاعت
افریقی ملک بوٹسوانا میں سیاح اس وقت خوفزدہ ہو گئے جب ایک دریائی گھوڑے نے اس کشتی کا تعاقب شروع کر دیا جس میں وہ سوار تھے۔ اس واقعے میں سیاح اور ان کا گائیڈ محفوظ رہا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔